(Beta)
Sign In
0

a list of numbers in different languages

S
Saad Jillani

Prompt

پانچ حالتوں میں کبھی خاموش نہ رہو۔ نمبر ایک، جب دو لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہو کر ڈرامہ نہ دیکھیں بلکہ روکنے کی کوشش کریں۔ ورنہ اس وقت تمہاری خاموشی تمہاری حماقت سمجھی جائے گی۔نمبر دو، جب کوئی حقوق کی بات کرے تو حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور باطل کے خلاف لڑیں، لیکن خاموش نہ رہیں۔ تیسرا نمبر، جب کوئی آپ کی عزت اور عزت نفس کی توہین کرے تو دشمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑے ہو جائیں۔ لیکن خاموش نہ رہیں۔نمبر چار، جب کوئی کسی پر ظلم کرے تو اسے روکو۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو کم از کم اپنی زبان سے کچھ کہو، لیکن خاموش نہ رہو۔ نمبر پانچ، جب کوئی آپ کے دین اور آپ کے نبی کی توہین کر رہا ہو تو اس وقت بھی خاموش نہ رہیں بلکہ نبی کی شان میں کھڑے ہو جائیں۔اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں۔ اگر آپ ان باتوں سے متفق ہیں تو کمنٹ میں ہاں لکھیں اور مجھے فالو کرکے اپنا دوست بنائیں۔ میں آپ کو ہمیشہ صحیح راستہ دکھاؤں گا۔

INFO

Type

Text-to-videoWj

Date Created

October 18,2024Wj

Dimensions

1280×768pxWj

Recommended Prompt

Prompt 1: is a list of instructions on how to stand up rself. it shows a person standing up, followed by a list of instructions. the instructions are displayed on the screen, and they are a list of things to do to stand up rself. ends with the screen going black.
Prompt 2: is a tutorial on how to stand up rself. it starts with a list of reasons why someone might want to learn how to stand up for themselves. then, it shows a list of steps to take to stand up rself. ends with a list of reasons why it's important to stand up rself.