(Beta)
Sign In
0

a painting of a goat and a baby goat

AO
Ahsan_orF0sbm

Prompt

کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے اِدھر اُدھر گھوم رہی تھی۔ایک کوے کو بہت حیرت ہوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ہے؟ بکری نے کہا۔بھائی میری بے فکری کا سبب یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر مر گئی تھی۔میں نے ان پہ ترس کھا کر اپنے دودھ پہ پال کر انہیں پروان چڑھایا۔اب وہ جوان ہیں اور انہوں نے جنگل میں اعلان کر رکھا ہے کہ ہماری بکری ماں کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔سو اب کسی بڑے خونخوار جانور میں بھی یہ ہمت نہیں کہ مجھ پہ ہاتھ ڈالے کسی چھوٹے موٹے جانور کا ذکر ہی کیا۔کوے نے سوچا کاش مجھے بھی ایسی نیکی کرنے کا موقع ملے اور پرندوں کی دنیا میں مجھے بھی احترام حاصل ہو جائے۔(جاری ہے)وہ یہی سوچتا ہوا اُڑتا جا رہا تھا کہ اس نے نیچے دریا میں ایک چوہے کو ڈبکیاں کھاتے دیکھا۔وہ فوراً نیچے اُترا اور چوہے کو دریا سے نکال لایا اور ایک بڑے پتھر پہ لٹا کر اپنے پروں سے ہوا دینے لگا تاکہ وہ خشک ہو جائے۔جونہی چوہے کے حواس بحال ہوئے اس نے کوے کے پر کترنے شروع کر دیئے۔کوا بیچارہ نیکی کی دھن میں مگن تھا اور چوہا اپنی کارگزاری میں مصروف۔اتنی دیر میں وہ خشک بھی ہو چکا تھا۔لہٰذا

INFO

Type

Text-to-videoWj

Date Created

December 1,2024Wj

Dimensions

1280×768pxWj

Recommended Prompt

Prompt 1: showcases a majestic mountain goat and his baby in a beautiful field. the camera focuses on the mountain goat's distinctive features, including his curved horns, and highlights the contrast between his dark brown color and the lush greenery of the field. the baby goat is seen nursing from its mother and exploring the grassy field with its mother. the mother goat is seen eating grass and looking around the field with its baby while its horns are curved backward.
Prompt 2: a big and small oxen walking in a grassy area surrounded by trees. the big oxen is looking at the camera with its yellow eyes and brown horns. the small oxen is following behind the big one. a person is also visible in the background. the sun is shining brightly in the sky.